ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / مفتی اعظم کے انتقال پر شاہی امام مفتی مکرم کااظہار تعزیت

مفتی اعظم کے انتقال پر شاہی امام مفتی مکرم کااظہار تعزیت

Fri, 03 Mar 2017 22:24:19    S.O. News Service

نئی دہلی، 3 /مارچ(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)اضی اہلسنت مفتی اعظم مفتی محمد میاں ثمردہلوی کے انتقال پُر ملال پرشاہی امام ڈاکٹر مفتی مکرم احمد نقشبندی نے اپنے تعزیتی پیغام میں شدید افسوس کااظہارکیااورکہاکہ مرحوم ایک نیک صفت شخصیت کے حامل انسان تھے۔عالم،فاضل، بیحد قابل اورمیرے بڑے بھائی تھے۔مفتی مکرم نے مزید کہاکہ مرحوم کے انتقال سے مجھے بیحدصدمہ ہوا ہے رب تعالی مفتی اعظم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔   
 


Share: